ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت ،اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم کی موت ہوگئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں سرکاری اسکول میں ٹیچر کی جانب سے ملنے والی اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم کی موت ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جے پور میں سرکاری اسکول میں پڑھنے والے چوتھی جماعت کے طالبعلم رودر نارائن کی موت اس وقت ہوئی جب منگل کو ایک ٹیچر نے مبینہ طور پر اسے سزا کے طور اٹھک بیٹھک کرنے پر مجبور کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیچر نے 10 سالہ نارائن کو کلاس کے اوقات میں اسکول کے احاطے میں چار ساتھی طلبہ کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا تو انہیں سزا کے طور پر اٹھک بیٹھک کرنے کا حکم دیا۔جیسے ہی نارائن نے اٹھک بیٹھک شروع کی تو وہ بے ہوش ہوکر زمین پر گرگیا، یہ دیکھ کر فورا اسکول انتظامیہ کی جانب سے بچے کو قریبی میڈیکل سینٹر لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی۔پولیس اور اسکول انتظامیہ کی جانب سے واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…