بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

امریکی فوجی طیارہ جاپان میں سمندر کے قریب گر کر تباہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوجی طیارہ جاپان کے یاکوشیما جزیرے کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔بین الا قوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مغربی جاپان میں ایک امریکی فوجی طیارہ V-22 اوسپرے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 8 افراد سوار تھے۔

کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا اس حادثے کے بارے میں کہنا تھا کہ ابھی اس حادثے کے بارے میں بتانے کے لیے زیادہ تفصیلات نہیں ہیں کیونکہ ابھی ہم حادثے کے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر کو 2 بج کر 47 منٹ کے قریب ہوا اور عینی شاہدین کے مطابق جب جہاز سمندر میں گر رہا تھا تو اس طیارے کے بائیں انجن میں آگ لگی ہوئی تھی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…