بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

امریکا نے سکھ رہنما کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کردی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کر دی۔ نکھل گپتا پر بھارت کے ایک حکومتی اہلکار کے کہنے پر قتل کا منصوبہ بنانے کا الزام ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کا کہنا تھا کہ بھارتی شہری نکھل گپتا کو جون میں چیک ری پبلک میں گرفتار کیا گیا، بھارتی شہری نکھل گپتا کو امریکا منتقل کرنے کا انتظار ہے۔

امریکی پراسیکیوٹر کا کہنا تھاکہ نکھل گپتا نے بھارتی نژاد امریکی کے قتل کی سازش کی، امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سازش کو ناکام بنایا، امریکی سر زمین پر امریکی شہریوں کے قتل کی سازش برداشت نہیں کریں گے۔پراسیکیوٹر نے مزید کہا کہ امریکیوں کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کی تحقیقات اور مقدمے کیلئے تیار ہیں۔خیال رہے کہ ایک ہفتے پہلے برطانوی اخبار نے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی بھارتی سازش ناکام بنانے کی خبر دی تھی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…