منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

فلسطینی غزہ میں گدھے کا گوشت کھانے پر مجبور

datetime 15  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ غزہ (این این آئی )غزہ میں بے گھر فلسطینی روٹی کے نوالے کے لیے بھی بھیک مانگنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اشیائے خوردو نوش کی انتہائی عدم دستیابی کے علاوہ اگر کہیں میسر ہیں تو ان کی قیمتیں پچاس گنا تک اوپر جا چکی ہیں۔ امدادی اداروں کے ٹرک غزہ کے بہت سے علاقوں تک پہنچ نہیں سکے ہیں۔اس بھوک اور افلاس کے مارے ایک فلسطینی بے گھر خاندان کو اپنے گدھے کو ذبح کر کے کھانا پڑ گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے اوچا نے کہا کہ مصری سرحد کی طرف رفح کے علاقے کے نزدیک بہت محدود امدادی سامان تقسیم کیا گیا ہے۔ لیکن یہ اس علاقے میں جمع گیارہ بارہ لاکھ بے گھر فلسطینیوں کے لیے نہ ہونے کے برابر ہے۔جبکہ باقی سارے غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم بالعموم بند کی جا چکی ہے۔ ان علاقوں میں اسرائیلی فوج کی طرف سے امدادی ٹرکوں کی آمدورفت پر پابندیاں اور رکاوٹیں۔ جبکہ یہاں جنگ بھی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…