منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا

datetime 13  دسمبر‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان بڑا نان نیٹو اتحادی اور نیٹو پارٹنر ہے، امریکا علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون پر پاکستان کے ساتھ شراکت کا منتظر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ترجمان کا کہنا تھا کہ فیصلے پر جموں و کشمیر میں پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں سیاسی معاملات بحال کرنے کے بھارتی حکومت کے وعدے پورے کرنے کے منتظر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…