ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

چائے بنانے پر جھگڑا، شوہر نے طیش میں آکر بیوی کا گلا کاٹ دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں میاں بیوی کے درمیان چائے بنانے پر جھگڑا ہوا جس پر غصے میں آکر شوہر نے بیوی کا گلا کاٹ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں شوہر دھرم ویر اور ان کی اہلیہ سندری کے درمیان چائے بنانے پر جھگڑا ہوا۔پولیس کا بتانا ہے کہ دونوں کے درمیان جھگڑا شروع ہوا اور دھرم ویر نے طیش میں آکر اپنی بیوی کے گلے پر تیز دھار آلے سے تین سے چار وار کیے۔

پولیس کے مطابق بیوی پر حملہ کرنے کے بعد دھرم ویر موقع سے فرار ہو گیا جبکہ بیٹے کی جانب سے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی گئی اور شکایت درج کروائی۔پولیس نے مزید بتایا کہ پولیس کے پہنچنے پر خاتون دم توڑ چکی تھی، لاش کو تحویل میں لیا گیا اور چھاپوں کے دوران ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…