ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نیو ورلڈ آرڈر؟ چین نے ایران سے 25 سال کا معاہدہ کرلیا

datetime 28  مارچ‬‮  2021

نیو ورلڈ آرڈر؟ چین نے ایران سے 25 سال کا معاہدہ کرلیا

تہران(آن لائن ) اقوام متحدہ کی جانب سے کئی پابندیوں کا سامنا کرنے والے چین اور ایران نے ایک دوسرے سے تعاون کے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے مقابلے میں حلیف ممالک چین اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے ایک معاہدہ… Continue 23reading نیو ورلڈ آرڈر؟ چین نے ایران سے 25 سال کا معاہدہ کرلیا

چین جلد ہی کئی اہم محاذوں اور میدانوں میں مزید ترقی کرجائے گا تجربہ کار سفارت کار ہنری کسنجر کے امریکی انتظامیہ کو اہم مشورے

datetime 28  مارچ‬‮  2021

چین جلد ہی کئی اہم محاذوں اور میدانوں میں مزید ترقی کرجائے گا تجربہ کار سفارت کار ہنری کسنجر کے امریکی انتظامیہ کو اہم مشورے

واشنگٹن(این این آئی)تجربہ کار امریکی سفارت کار ہنری کسنجر نے کہا ہے کہ استحکام کو یقینی بنانے کے لیے امریکا کو ایک نئے عالمی نظام کی خاطرچین کے ساتھ سمجھوتہ کرنا ہوگا، بصورت دیگر دنیا کو اس طرح کے خطرناک حالات کا سامنا کرنا پڑے گا جو پہلی عالمی جنگ سے پہلے دیکھے گئے تھے۔سابقہ… Continue 23reading چین جلد ہی کئی اہم محاذوں اور میدانوں میں مزید ترقی کرجائے گا تجربہ کار سفارت کار ہنری کسنجر کے امریکی انتظامیہ کو اہم مشورے

’’کروڑوں روپے کا پلاٹ بھی ہاتھ سے گیا ، دوسری شادی کا خواب بھی پورانہ ہوا ‘‘ شوہرکودوسری شادی کی اجازت دیکر پلاٹ نام کرانیوالی بیوی نے خلع کا دعویٰ کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2021

’’کروڑوں روپے کا پلاٹ بھی ہاتھ سے گیا ، دوسری شادی کا خواب بھی پورانہ ہوا ‘‘ شوہرکودوسری شادی کی اجازت دیکر پلاٹ نام کرانیوالی بیوی نے خلع کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )’’کروڑوں روپے کا پلاٹ بھی ہاتھ سے گیا ، دوسری شادی کا خواب بھی پورانہ ہوا ‘‘شوہرکودوسری شادی کی اجازت دیکر پلاٹ نام کرانیوالی بیوی نے خلع کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی خاتون نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے کی اجازت کے بدلے میں 8لاکھ ریال… Continue 23reading ’’کروڑوں روپے کا پلاٹ بھی ہاتھ سے گیا ، دوسری شادی کا خواب بھی پورانہ ہوا ‘‘ شوہرکودوسری شادی کی اجازت دیکر پلاٹ نام کرانیوالی بیوی نے خلع کا دعویٰ کر دیا

امریکی خفیہ اداروں کا افغانستان پر طالبان کے ممکنہ قبضے کا انتباہ

datetime 27  مارچ‬‮  2021

امریکی خفیہ اداروں کا افغانستان پر طالبان کے ممکنہ قبضے کا انتباہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی خفیہ اداروں نے جوبائیڈن حکومت کو آگاہ کیا ہے کہ اگر امریکی فوجی دستوں کو متحارب فریقین کے مابین اقتدار تقسیم کرنے کے معاہدے کے بغیر واپس بلایا گیا تو 2 سے 3 سال کے عرصے میں طالبان افغانستان کے زیادہ تر حصوں پر قبضہ کرسکتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی… Continue 23reading امریکی خفیہ اداروں کا افغانستان پر طالبان کے ممکنہ قبضے کا انتباہ

امریکہ کے مقابلے میں حلیف ممالک ایران اور چین نے 25 سالہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے

datetime 27  مارچ‬‮  2021

امریکہ کے مقابلے میں حلیف ممالک ایران اور چین نے 25 سالہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے

تہران(آن لائن ) اقوام متحدہ کی جانب سے کئی پابندیوں کا سامنا کرنے والے چین اور ایران نے ایک دوسرے سے تعاون کے 25 سالہ معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے مقابلے میں حلیف ممالک چین اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے ایک معاہدہ… Continue 23reading امریکہ کے مقابلے میں حلیف ممالک ایران اور چین نے 25 سالہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے

بنگلہ دیش کی آزادی کیلئے جیل گیا تھا،مودی کا دعویٰ

datetime 27  مارچ‬‮  2021

بنگلہ دیش کی آزادی کیلئے جیل گیا تھا،مودی کا دعویٰ

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دعوی کیا ہے کہ بنگلہ دیش کی آزادی کی جدوجہد میں شامل ہونے کی وجہ سے انہیں بھی گرفتار کیا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعظم مودی نے یہ بات بنگلہ دیش کی آزادی کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ڈھاکا میں منعقدہ… Continue 23reading بنگلہ دیش کی آزادی کیلئے جیل گیا تھا،مودی کا دعویٰ

سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کو بھرتی کرنیوالی ایجنسیوں پر بڑی پابندی عائد

datetime 27  مارچ‬‮  2021

سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کو بھرتی کرنیوالی ایجنسیوں پر بڑی پابندی عائد

ریاض (این این آئی) سعودی حکام نے جز وقتی گھریلو ملازم فراہم کرنے والی کمپنیوں و ایجنسیوں پر ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ یکم شوال سے تمام ریکروٹنگ ایجنسیوں و… Continue 23reading سعودی عرب میں گھریلو ملازمین کو بھرتی کرنیوالی ایجنسیوں پر بڑی پابندی عائد

برطانیہ میں200سال کے دوران اعلیٰ ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل 48 ہزار پائونڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2021

برطانیہ میں200سال کے دوران اعلیٰ ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل 48 ہزار پائونڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا

لندن،نئی دہلی(این این آئی) جعلسازی سے 48 ہزار پانڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی جنرل سے عہدہ بھی واپس لے لیا گیا ہے اور یہ 200 برس میں کسی بھی اعلی ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ میجرجنرل… Continue 23reading برطانیہ میں200سال کے دوران اعلیٰ ترین فوجی افسر کا پہلا کورٹ مارشل 48 ہزار پائونڈ بٹورنے والے برطانوی فوج کے جنرل کو جیل بھیج دیاگیا

سعودی فضائی نظام نے حوثیوں کے ڈرونز کو کیسے تباہ کیا، وڈیو جاری

datetime 27  مارچ‬‮  2021

سعودی فضائی نظام نے حوثیوں کے ڈرونز کو کیسے تباہ کیا، وڈیو جاری

ریاض واشنگٹن (این این آئی)سعودی عرب کی سول تنصیبات اور شہریوں پر حملہ آور حوثیوں کے ڈرونز اور انہیں تباہ کرنے کی وڈیو جاری کردی گئی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام حوثیوں کے اس دعوے کے بعد کیا گیا، جس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے سعودی عرب کی عسکری تنصیبات پر… Continue 23reading سعودی فضائی نظام نے حوثیوں کے ڈرونز کو کیسے تباہ کیا، وڈیو جاری

Page 362 of 4432
1 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 4,432