روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا
ماسکو (آن لائن) چین کی جانب سے روس سے ریکارڈ مقدار میں خام تیل اور گیس کی خریداری جاری ہے،مئی میں روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین جنگ کے بعد عائد ہونے والی… Continue 23reading روس چین کو خام تیل فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا