پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

ویڈیو،ماں نے ٹرین کی پٹری پر لیٹ کر بچے کی جان بچالی

datetime 2  جنوری‬‮  2024 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک ماں نے اپنی جان پر کھیل کر بچے کو ٹرین کے نیچے آنے سے بچالیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا جہاں ماں نے اپنے شیر خوار بچے کو بچانے کیلیے اپنی جان جوکھم میں ڈالی اور اسے بچالیا، یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ ٹرین اسٹیشن پر آرہی تھی کہ مسافر ٹرین پر چڑھنے کیلئے بے صبرے تھے ۔

اسی دوران دھکا لگنے سے بچہ ٹرین کی پٹری کے قریب جاگرا جسے بچانے کیلئے ماں بھی پٹری پر کودی اور بچے کے اوپر لیٹ گئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماں بچے کے اوپر پٹری پر لیٹی ہوئی ہے اور ٹرین اس کے اوپر سے گزر گئی جنہیں خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ٹرین کے گزرنے کے بعد لوگوں نے خاتون اور بچے کو اٹھا کر پلیٹ فارم پر بٹھایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…