ملازم کے ہاتھوں خاتون کا قتل، امریکی کمپنی کوسات ارب ڈالرہرجانے کا حکم
واشنگٹن(این این آئی)امریکی کمپنی چارٹر سپیکٹرم کو ٹیکساس کی ایک 83 سالہ خاتون کے خاندان کو 7.37 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے جسے 2019 میں کمپنی کے ایک ٹیکنیشن نے لوٹ کر قتل کر دیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق قانونی فرم ہیملٹن وِنگو کی ایک پریس ریلیز کے مطابق جیوری کا… Continue 23reading ملازم کے ہاتھوں خاتون کا قتل، امریکی کمپنی کوسات ارب ڈالرہرجانے کا حکم