منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جنگ10سال تک چل سکتی ہے،اسرائیلی وزیردفاع

datetime 29  جنوری‬‮  2024 |

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی جنگی کونسل کے وزیر بینی گینٹز نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجیں جلد ہی پٹی کے جنوب میں واقع شہر رفح تک پہنچ جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیاسے گفتگومیں غزہ کی پٹی میں قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کی فوری ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے گینٹز نے کہا کہ حماس کے خلاف جنگ 10 سال تک چل سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ حماس کو تباہ کرنے کا وقت ہے،لیکن یرغمالیوں کے لیے اب زیادہ وقت نہیں ہے۔ وہ اب ترجیح ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…