منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاہ سلمان نے سعودی وزیر حج و عمرہ کو برطرف کردیا 

datetime 12  مارچ‬‮  2021

شاہ سلمان نے سعودی وزیر حج و عمرہ کو برطرف کردیا 

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں ردو بدل کردی۔سعودی شاہی فرمان کے مطابق شاہ سلمان نے وزیر حج و عمرہ محمد صالح بینتین کو عہدے سے ہٹا دیا ہے اور ان کی جگہ عصام بن سعید کو قائم مقام وزیر مقرر کیا ہے۔ محمد صالح نے 2016… Continue 23reading شاہ سلمان نے سعودی وزیر حج و عمرہ کو برطرف کردیا 

خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 5بڑے ممالک نے کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2021

خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 5بڑے ممالک نے کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا

لندن،واشنگٹن (این این آئی )برطانوی کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے 20… Continue 23reading خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 5بڑے ممالک نے کورونا ویکسین کا استعمال روک دیا

کورونا کے بعد کویت میں ایک اور وبا پھوٹ پڑی، وارننگ جاری

datetime 12  مارچ‬‮  2021

کورونا کے بعد کویت میں ایک اور وبا پھوٹ پڑی، وارننگ جاری

کویت سٹی( آن لائن )خلیجی ریاست میں برڈ فلو کے کیسز رپورٹ ہونے کے لگے، محکمہ زراعت نے وارننگ جاری کردی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست کویت کے پولٹری فارمز میں برڈ فلو پھیلنے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔محکمہ زراعت کویت کا کہنا تھا کہ وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلیے… Continue 23reading کورونا کے بعد کویت میں ایک اور وبا پھوٹ پڑی، وارننگ جاری

مجھے دو سال تک ٹیکسی ڈرائیور نے ہراساں کیا، جمائما گولڈ اسمتھ کا انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2021

مجھے دو سال تک ٹیکسی ڈرائیور نے ہراساں کیا، جمائما گولڈ اسمتھ کا انکشاف

نیو یارک (این این آئی) برطانوی پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں اْنہیں دو سال تک ایک ٹیکسی ڈرائیور نے ہراساں کیا تھا۔ٹوئٹر پر ایک برطانوی خاتون صحافی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ مرد یہ سمجھ سکتا ہے کہ ہم عورتیں بچپن سے ہی اپنے… Continue 23reading مجھے دو سال تک ٹیکسی ڈرائیور نے ہراساں کیا، جمائما گولڈ اسمتھ کا انکشاف

چین تائیوان پر حملہ کر سکتا ہے، انتباہ جاری

datetime 11  مارچ‬‮  2021

چین تائیوان پر حملہ کر سکتا ہے، انتباہ جاری

واشنگٹن( آن لائن )امریکا کے اعلی فوجی افسر نے خبردار کیا ہے کہ چین آئندہ 6 برسوں میں تائیوان پر چڑھائی کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے ایشیا پیسیفک میں امریکا کے اعلی فوجی افسر ایڈمرل فلپ ڈیوڈسن کا کہنا تھا کہ مجھے خوف ہے کہ… Continue 23reading چین تائیوان پر حملہ کر سکتا ہے، انتباہ جاری

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے حادثے کا شکار طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا جان کیسے بچی، بھوک کیسے مٹائی؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2021

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے حادثے کا شکار طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا جان کیسے بچی، بھوک کیسے مٹائی؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

برازیلیا(این این آئی)برازیل میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رواں سال جنوری میں برازیل کے جنگلات میں ایک انجن والا طیارہ سیسنا 210 پرواز کے دوران فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ ریسکیو ٹیموں نے طیارے… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے حادثے کا شکار طیارے کا پائلٹ 36 روز بعد زندہ مل گیا جان کیسے بچی، بھوک کیسے مٹائی؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

وہ اسلامی ملک جہاں12 برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں پر گانے کی پابندی لگا دی گئی ، یہ ایران نہیں بلکہ کون ہے؟صدارتی فرمان جاری

datetime 11  مارچ‬‮  2021

وہ اسلامی ملک جہاں12 برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں پر گانے کی پابندی لگا دی گئی ، یہ ایران نہیں بلکہ کون ہے؟صدارتی فرمان جاری

کابل(این این آئی)افغانستان کی حکومت نے ایک فرمان جاری کر کے کہا ہے کہ لڑکیوں کو صرف خواتین کی موجودگی والی تقریبات میں ہی گانے کی اجازت ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کی حکومت نے جاری کیے گئے ایک فرمان میں کہاکہ لڑکیوں کو صرف خواتین کی موجودگی والی تقریبات میں ہی گانے کی اجازت ہوگی۔… Continue 23reading وہ اسلامی ملک جہاں12 برس سے زیادہ عمر کی لڑکیوں پر گانے کی پابندی لگا دی گئی ، یہ ایران نہیں بلکہ کون ہے؟صدارتی فرمان جاری

دوران پرواز پائلٹ اور فلائٹ اٹینڈنٹ کے درمیان دھینگا مشتی، دانت اور بازو تڑوا بیٹھے

datetime 11  مارچ‬‮  2021

دوران پرواز پائلٹ اور فلائٹ اٹینڈنٹ کے درمیان دھینگا مشتی، دانت اور بازو تڑوا بیٹھے

بیجنگ (این این آئی )چین کی شہری ہوا بازی انتظامیہ گذشتہ ماہ پرواز کے دوران مسافر طیارے میں پائلٹ اور ایک سینیر فلائٹ اٹینڈنٹ کے مابین ہونے والی دھینگا مشتی کی تحقیقات شروع کردیں ۔ اس واقعے میں ہاتھا پائی کرنے والے ہوائی جہاز کے عملے کے دونوں ارکان میں سے ایک کا بازو ٹوٹ… Continue 23reading دوران پرواز پائلٹ اور فلائٹ اٹینڈنٹ کے درمیان دھینگا مشتی، دانت اور بازو تڑوا بیٹھے

بھارتی مسلح افواج پائن کے درختوں پر بمباری، جاسوس کبوتروں کو گرفتار کرے، پی آئی اے کا غبارہ پکڑنے پر ٹوئٹر پر مزاحیہ تبصرے

datetime 11  مارچ‬‮  2021

بھارتی مسلح افواج پائن کے درختوں پر بمباری، جاسوس کبوتروں کو گرفتار کرے، پی آئی اے کا غبارہ پکڑنے پر ٹوئٹر پر مزاحیہ تبصرے

اسلام آباد (این این آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے جہاز کی شکل کے غبارے کو قبضے میں لے لیا ۔پی آئی اے کے نام، لوگو اور رنگوں والے غبارے کو مقبوضہ وادی کے سیکٹر ہیرانگر کے گاؤں سوترا چَک میں دیکھا گیا ۔ابتدائی طور پر… Continue 23reading بھارتی مسلح افواج پائن کے درختوں پر بمباری، جاسوس کبوتروں کو گرفتار کرے، پی آئی اے کا غبارہ پکڑنے پر ٹوئٹر پر مزاحیہ تبصرے

Page 348 of 4409
1 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 4,409