منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

عوام کی طاقت نے ایک حکومت کو بنگلا دیش سے برطرف کر دیا،ملیحہ لودھی

datetime 5  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا بنگلا دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے پر کہا ہے کہ عوام کی طاقت نے ایک حکومت کو بنگلا دیش سے برطرف کر دیا۔ایک انٹرویومیں ملیحہ لودھی نے کہا کہ بنگلادیش میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا گیا اور جب عوام سڑک پر آجائیں تو ان کے سامنے کوئی طاقت کھڑی نہیں ہوسکتی۔

اْنہوں نے کہا کہ عوام کی طاقت نے ایک حکومت کو بنگلادیش سے برطرف کردیا۔سابق پاکستانی سفیر نے کہا کہ شیخ حسینہ واجد کے دور میں بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ ہوا۔اْنہوں نے کہا کہ بنگلادیش میں کرپشن کا بہت بڑا مسئلہ سامنے ا?یا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…