پاکستان میں اس سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے خبردار کردیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کی صورت حال کا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرے کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے۔اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی… Continue 23reading پاکستان میں اس سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا