ہندو شخص کی کرونا سے موت لیکن رشتہ داروں نے منہ موڑ لیا میت کو کاندھا تک نہ دیالیکن۔۔۔ مسلمان دوست نے دوستی کی بہترین مثال قائم کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مسلمان دوست نے دوستی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے ہلاک ہونے والے ہندو دوست کی آخری رسومات ادا کیں، متوفی کے کسی رشتہ دار نے میت کو کاندھا تک نہ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ کے جوائنٹ رجسٹرار ہیم سنگھ پچھلے دنوں کورونا سے… Continue 23reading ہندو شخص کی کرونا سے موت لیکن رشتہ داروں نے منہ موڑ لیا میت کو کاندھا تک نہ دیالیکن۔۔۔ مسلمان دوست نے دوستی کی بہترین مثال قائم کردی