ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر معمولی ژالہ باری سے سعودی عرب کے صحرائی علاقوں میں سفیدی چھا گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2024 |

ریاض(این این آئی)موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے سعودی شہر حائل ریجن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

حائل ریجن کی بڑی شاہراہوں پر ژالہ باری کے باعث سفیدی چھا گئی اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔سعودی عرب کے علاقے ابھا میں بھی غیر متوقع موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی سرحدی علاقوں، تبوک، الجوف، حائل اور مدینہ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…