منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانا اسرائیل کو مہنگا پڑ گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2024 |

تل ابیب (این این آئی) ایران کے میزائل اور ڈرونز مار گرانا اسرائیل کو مہنگا پڑ گیا ، اسرائیل کا ایک ارب ، 35 کروڑ ڈالر کا خرچہ آیا، پاکستانی روپے میں یہ رقم 378 ارب روپے بنتی ہے۔اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے والے ایک ایرو میزائل کی قیمت 35 لاکھ ڈالر اور میجک وانڈ میزائل کی قیمت 10 لاکھ ڈالر ہے۔

رپورٹس کے مطابق حملہ ناکام بنانے کے لیے استعمال ہونے والے طیاروں کا خرچہ بھی اس میں شامل ہے۔واضح رہے ایران نے دو روز قبل 300 سے زیادہ میزائل اور ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا ، جس میں کئی اہداف کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ جبکہ اسرائیلی فوج نے درجنوں ایرانی میزائل اور ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…