بچوں کے باغ سے پھول توڑنے پر مالک نے ماں کی ناک کاٹ دی
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک غصیلے شخص نے اپنے باغ سے پھول توڑنے پر بچوں کی ماں کی ناک کاٹ ڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم کلیانی مورے نے پہلے بچوں کی جانب سے اپنے باغ سے پھول توڑے جانے پر ان کی ماں، 50سالہ ورکر سوگندھا مورے سے جھگڑا کیا اور بعد میں اس… Continue 23reading بچوں کے باغ سے پھول توڑنے پر مالک نے ماں کی ناک کاٹ دی







































