ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

   اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

datetime 14  مئی‬‮  2021

   اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔اسرا ئیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے بعد واپس لے لیا اور غزہ میں صیہونی فوج داخل ہونے کی تردید کر دی۔فلسطینی حکام کے مطابق… Continue 23reading    اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے شہید فلسطینیوں کی تعداد 109 ہو گئی

امریکا نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر کروا دیا

datetime 14  مئی‬‮  2021

امریکا نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر کروا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس امریکا نے موخر کروایا، اجلاس اب اتوار کو ہو گا۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکا اجلاس کو… Continue 23reading امریکا نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر کروا دیا

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں نماز عید کی ادائیگی، مزید 27 فلسطینی شہید

datetime 13  مئی‬‮  2021

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں نماز عید کی ادائیگی، مزید 27 فلسطینی شہید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: غزہ سمیت مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی دہشت گردی جاری ہے اور عید کے روز مزید 27 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 83 ہوگئی۔روزنامہ جنگ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید… Continue 23reading غزہ میں اسرائیلی بمباری میں نماز عید کی ادائیگی، مزید 27 فلسطینی شہید

فلسطینی باشندوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے، سعودی عرب بھی کھل کر بول پڑا

datetime 13  مئی‬‮  2021

فلسطینی باشندوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے، سعودی عرب بھی کھل کر بول پڑا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی باشندوں کی اسرائیلی ریاست کی جانب سے جبری بے داخلی کی شدید مذمت کی ہے۔اسلامی تعاون تنظیم میں سعودی عرب کے مندوب ڈاکٹر صالح بن حمد السحیباتی نے کہا ہے کہ ان کا ملک بیت المقدس سے فلسطینی باشندوں کو طاقت کے ذریعے بے… Continue 23reading فلسطینی باشندوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے، سعودی عرب بھی کھل کر بول پڑا

اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے کئی رہائشی عمارتیں زمین بوس ، عمارتوں کے ملبے تلے درجنوں خاندان دب گئے،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

datetime 13  مئی‬‮  2021

اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے کئی رہائشی عمارتیں زمین بوس ، عمارتوں کے ملبے تلے درجنوں خاندان دب گئے،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

غزہ(این این آئی) اسرائیلی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 53 ہوگئی جن میں حاملہ خاتون سمیت 15 بچے شامل ہیں۔عالمی میڈیاکے مطابق اسرائیلی طیاروں نے بدھ کو غزہ پر وحشیانہ بمباری کی جس سے کئی رہائشی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، عمارتوں کے ملبے تلے درجنوں خاندان دب گئے۔دو دن… Continue 23reading اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے کئی رہائشی عمارتیں زمین بوس ، عمارتوں کے ملبے تلے درجنوں خاندان دب گئے،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

بھارت اور بنگلہ دیش میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ ہو گی

datetime 12  مئی‬‮  2021

بھارت اور بنگلہ دیش میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش اور بھارت میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں، بنگلہ دیش اور بھارت کی رویت ہلال کمیٹیوں نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا ہے اس طرح بھارت اور بنگلہ دیش میں عید 14 مئی بروز جمعہ ہو گی۔ بھارت میں عیدالفطر کا چاند… Continue 23reading بھارت اور بنگلہ دیش میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 14 مئی بروز جمعہ ہو گی

دنیا کا پہلا ملک جہاں شوال کا چاند نظر آ گیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

دنیا کا پہلا ملک جہاں شوال کا چاند نظر آ گیا

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، جاپان میں رمضان کا مہینہ تیس دن کا تھا جہاں تیس روزوں کے بعد چاند نظر آ گیا، جاپان میں گزشتہ روز مقامی رویت ہلال کمیٹی نے عیدالفطر تیرہ مئی کو ہونے کا اعلان کیا تھا۔ یاد رہے… Continue 23reading دنیا کا پہلا ملک جہاں شوال کا چاند نظر آ گیا

بھارت کی مرکزی چاند کمیٹی نے اعلان کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

بھارت کی مرکزی چاند کمیٹی نے اعلان کر دیا

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی چاند کمیٹی لکھنئو کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ریاست اترپردیش میں آج انتیس رمضان المبارک کو عید کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث کل تیرہ مئی کو تیسواں روزہ ہو گا، مرکزی چاند کمیٹی کے سربراہ مولانا… Continue 23reading بھارت کی مرکزی چاند کمیٹی نے اعلان کر دیا

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

datetime 12  مئی‬‮  2021

اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

یروشلم،غزہ (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ پر حملوں کی شدت میں مزید اضافے کی دھمکی دے دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے اپنے دفتر سے جاری ہونے والے ویڈیو بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں حماس کے خلاف سینکڑوں حملے کیے ہیں اور ہم اپنے حملوں… Continue 23reading اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی غزہ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

Page 320 of 4431
1 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 4,431