پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی اور انہیں اس کا علم بھی نہیں ہوا۔اس بات کا انکشاف اداکار کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کیا۔اداکار گووندا کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ان کے مداح ان سے رابطے میں رہنے کیلیے غیر معمولی حد تک چلے جاتے تھے۔

سنیتا آہوجا نے پوڈ کاسٹ میں ایک حیران کن واقعہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر کی ایک مداح نے خود کو نوکرانی ظاہر کرکے ان کے گھر میں 20 دن تک قیام کیا۔پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران سنیتا نے بتایا کہ ایک خاتون مداح نے خود کو گھریلو ملازمہ ظاہر کیا اور وہ ہمارے گھر میں رہتی رہی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے سوچا کہ یہ عورت نوکرانی جیسی نہیں لگتی اور وہ برتن بھی نہیں دھو سکتی تھی۔ میں نے اپنی ساس کو بتایا اور اس کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش میں دیوانی ہوگئی تھی، بالآخر ہمیں پتہ چلا کہ وہ کسی وزیر کی بیٹی تھی اور گووندا کی مداح تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…