ٹرمپ پر حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی ا?ئی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا مقامی شخص تھا جس کی عمر 20 سال تھی اور نام تھامس میتھیو کروکس تھا۔ ٹرمپ حملے کے وقت… Continue 23reading ٹرمپ پر حملہ کرنے والے کی شناخت ہوگئی











































