منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

لندن میں ہرگھنٹے میں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ، صورتحال خوفناک قرار دیدی گئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2024 |

لندن (این این آئی)لندن میں ہرگھنٹے میں جنسی زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا، گزشتہ برس 8 ہزار 800 سے زائد ریپ کی شکایات درج کرائی گئیں۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس لندن میں 4 ہزار 300 بچوں کا ریپ ہوا یا ان پر جنسی حملہ کیا گیا، متاثرین کی مدد کرنے والی چیریٹیز نے صورتحال کو خوفناک قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیریٹیز نے زیادتی واقعات کی اصل شرح کہیں زیادہ ہونے کا دعوی کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ برس ریپ کے علاوہ دیگر جنسی جرائم کی تقریبا 11 ہزار رپورٹس درج ہوئیں۔ جنسی جرائم کا نشانہ بننے والے ایک چوتھائی متاثرین کی عمر 18 برس سے کم تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سال 2018 سے 2023 تک جنسی جرائم 14 فیصدبڑھ کر 20 ہزار تک جا پہنچے۔ریپ کرائسز کے مطابق ہر 6 میں سے ایک عورت زیادتی رپورٹ درج کراتی ہے اور ہر 5 میں صرف ایک مرد ریپ رپورٹ درج کراتا ہے جبکہ دیگر جنسی جرائم کے متاثرہ ہر 4افراد میں ایک شکایت کرتا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…