بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

خاتون کی آنکھوں میں پسی مرچ جھونک کر منہ گلو سے بند کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک شخص نے انتہائی سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک خاتون کو باندھ کر تشدد کے بعد اس کی آنکھوں میں پسی ہوئی مرچ جھونک دی اور منہ گلو لگاکر بند کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ضلع گنا میں رونما والا یہ واقعہ جائیداد کے لیے جھگڑے کا شاخسانہ ہے ملزم چاہتا تھا کہ خاتون سے وہ جائیداد حاصل کرے جو اس کی ماں کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔

پولیس نے بتایا کہ خاتون اور ملزم کے درمیان کم و بیش دو سال سے تعلق تھا جو رفتہ رفتہ تلخ ہوتا چلا گیا۔ملزم خاتون کا پڑوسی تھا اور اس کی جائیداد ہڑپ کرنا چاہتا تھا۔ خاتون کے انکار پر اس نے مشتعل ہوکر اس پر تشدد کیا۔ متاثرہ خاتون کو انتہائی تشویش ناک حالت میں اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ غیر انسانی سلوک کے باعث اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…