6.9کا بدترین زلزلے سے دیوار چین کا ایک حصہ گرگیا
بیجنگ (این این آئی) چین کے علاقے مینیوان میں آنے والے زلزلے کے سبب دیوار چین کا چھوٹا سا حصہ گر گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق چین کے شمال مغرب میں شنگھائی صوبے میں دیوار چین کے گرنے والے حصے کا حجم تقریبا 2 میٹر ہے۔ زلزلے کا مرکز اس مقام سے 114 کلو میٹر… Continue 23reading 6.9کا بدترین زلزلے سے دیوار چین کا ایک حصہ گرگیا