سبحان اللہ مسجدالحرام میں پہلے عشرے کے دوران 15 لاکھ عبادت گزاروں کی آمد طواف کرنے والوں کے لیے گنجائش میں اضافہ کرنا پڑ گیا
مکہ مکرمہ(این این آئی)مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں قریبا 15 لاکھ عبادت گزارالمسجد الحرام میں داخل ہوئے ہیں۔نمازیوں کی اس تعداد کا المسجد الحرام کے بیرونی دروازوں سے گذرنے والوں سے پتاچلا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق المسجد الحرام میں کرونا وائرس سے بچا کے لیے حفاظتی احتیاطی تدابیر کی مکمل پاسداری کی… Continue 23reading سبحان اللہ مسجدالحرام میں پہلے عشرے کے دوران 15 لاکھ عبادت گزاروں کی آمد طواف کرنے والوں کے لیے گنجائش میں اضافہ کرنا پڑ گیا