امریکی فوجی طیارہ جاپان میں سمندر کے قریب گر کر تباہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی فوجی طیارہ جاپان کے یاکوشیما جزیرے کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔بین الا قوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مغربی جاپان میں ایک امریکی فوجی طیارہ V-22 اوسپرے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 8 افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ کے ترجمان کا اس حادثے کے… Continue 23reading امریکی فوجی طیارہ جاپان میں سمندر کے قریب گر کر تباہ





































