بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

بنگلا دیشی رکن اسمبلی بھارت میں لاپتا، پولیس کو قتل کا شبہ

datetime 22  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش کی اسمبلی کے رکن انوار العظیم بھارت میں لاپتا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی اسمبلی کے رکن انوار العظیم کا تعلق حکمران جماعت عوامی لیگ سے ہے اور وہ علاج کی غرض سے 12 مئی کو بھارتی ریاست مغربی بنگال پہنچے تھے۔ رکن اسمبلی انوار العظیم 12 مئی کو مغربی بنگال میں اپنے دوست بسواس کے گھر کلکتہ پہنچے تھے جہاں سے وہ 2 دن بعد لاپتا ہوگئے جس پر ان کے دوست نے پولیس میں شکایت درج کروائی۔

پولیس کے مطابق رکن اسمبلی کا موبائل بھی بند جارہا ہے، پولیس کو خدشہ ہیکہ انہیں قتل کردیا گیا ہے اور ان کی لاش کو کلکتہ کے نیوٹان کے علاقے میں کہیں دفن کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق رکن اسمبلی انوار العظیم کے اہل خانہ نے اس معاملے کو بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے سامنے بھی اٹھایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…