طالبان حکومت کی سن لی گئی ،امریکا کا افغانستان کیلئے 150 ملین ڈالر کے 3 امدادی پیکجز کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے افغانستان کیلئے ایک سو پچاس ملین ڈالر کے تین امدادی پیکجز کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے مطابق اسی ملین ڈالر کی رقم اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن” ایف اے او”کو فراہم کی جائے گی،تیس ملین ڈالر اقوام متحدہ کے ادارہ… Continue 23reading طالبان حکومت کی سن لی گئی ،امریکا کا افغانستان کیلئے 150 ملین ڈالر کے 3 امدادی پیکجز کا اعلان