ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

نائن الیون حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

نائن الیون حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے نائن الیون حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے محکمہ انصاف اور دیگر ایجنسیوں کو دستاویزات افشا کرنے کے جائزے کی نگرانی کی ہدایت کردی۔امریکی صدر نے کہا کہ 2 ہزار 977 بیگناہ افراد امریکی تاریخ کے بدترین دہشتگرد… Continue 23reading نائن الیون حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کا حکم

لندن میں174نایاب گاڑیوں کی منفرد کلیکشن فروخت کے لیے پیش

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

لندن میں174نایاب گاڑیوں کی منفرد کلیکشن فروخت کے لیے پیش

لندن(این این آئی)شمالی لندن کے ایک گودام میں کھڑی 174 نایاب گاڑیوں کی منفرد کلیکشن فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلیکشن میں 40 دہائی میں بنی گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ بظاہر دھول مٹی میں اٹی یہ گاڑیاں، ونٹیج گاڑیوں کے شائقین کے لیے بہت کشش رکھتی ہیں۔اِن گاڑیوں کی مجموعی مالیت کا… Continue 23reading لندن میں174نایاب گاڑیوں کی منفرد کلیکشن فروخت کے لیے پیش

افغانستان میں امدادی کام میں تعاون پر اقوام متحدہ کا پاکستان سے اظہار تشکر

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں امدادی کام میں تعاون پر اقوام متحدہ کا پاکستان سے اظہار تشکر

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغانستان میں جاری امدادی کارروائیوں میں تعاون پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے اقدامات کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز نیویارک میں بریفنگ کے دوران سیکریٹر ی جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا… Continue 23reading افغانستان میں امدادی کام میں تعاون پر اقوام متحدہ کا پاکستان سے اظہار تشکر

امریکی فوجی اڈوں میں21ہزار افغانوں کے حوالے سے یورپ کواندیشہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

امریکی فوجی اڈوں میں21ہزار افغانوں کے حوالے سے یورپ کواندیشہ

برسلز(این این آئی)یورپی ممالک امریکا سے اس بات کی یقین دہانی حاصل کرنے کے واسطے کوشاں ہیں کہ جن افغان پناہ گزینوں کو یورپ کی سرزمین پر امریکی فوجی اڈوں میں رکھا گیا ہے، انہیں امریکا منتقل کیا جائے گا۔امریکی ویب سائٹ کے مطابق جرمنی، اطالیہ اور ہسپانیہ میں امریکی فوجی اڈوں میں 21300 افغانیوں… Continue 23reading امریکی فوجی اڈوں میں21ہزار افغانوں کے حوالے سے یورپ کواندیشہ

ترکی میں اخوان کے چینلوں کو چور پڑگئے،ساڑھے تین لاکھ ڈالر کا سرقہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

ترکی میں اخوان کے چینلوں کو چور پڑگئے،ساڑھے تین لاکھ ڈالر کا سرقہ

انقرہ ّ(این این آئی )ترکی سے نشریات پیش کرنے والے اخوان چینل کو چور پڑگئے۔ چور اگست کے مہینے میں براڈکاسٹروں اور سیٹلائٹ ورکرز کی تنخواہوں میں ساڑھے تین لاکھ ڈالر لے اڑے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک پولیس کی تحقیقات کے مطابق پتہ چلا کہ چوروں نے اگست کے مہینے کی ملازمین کی تنخواہیں چوری کیں۔… Continue 23reading ترکی میں اخوان کے چینلوں کو چور پڑگئے،ساڑھے تین لاکھ ڈالر کا سرقہ

سعودی عرب میں وکلا کے براہ راست ججوں سے رابطوں پرپابندی عائد

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں وکلا کے براہ راست ججوں سے رابطوں پرپابندی عائد

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی حکومت نے مملکت کی عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کرنے والے وکلا کو معزز جج صاحبان سے رابطوں کے لیے کچھ شرائط مقررکردیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر انصاف کے حکم سے جاری ایک نئے ہدایت نامہ میں زیرالتوا کیسز میں وکلا کو براہ راست ججوں سے رابطے سے روک… Continue 23reading سعودی عرب میں وکلا کے براہ راست ججوں سے رابطوں پرپابندی عائد

کابل میں طالبان کی افغان خواتین کی احتجاجی ریلی پرہوائی فائرنگ

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

کابل میں طالبان کی افغان خواتین کی احتجاجی ریلی پرہوائی فائرنگ

کابل (این این آئی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے لیکن طالبان نے انھیں اچانک ہوائی فائرنگ کرکے منتشرکردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں خواتین نے طالبان کی نئی حکومت میں اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے پرامن طریقے سے مارچ کاآغاز کیا ۔انھوں نے وزارت دفاع کے باہر ان… Continue 23reading کابل میں طالبان کی افغان خواتین کی احتجاجی ریلی پرہوائی فائرنگ

نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ آٹھ سالہ رکشہ ڈرائیور نے اٹھا لیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ آٹھ سالہ رکشہ ڈرائیور نے اٹھا لیا

نئی دہلی (این این آئی)سوشل میڈیا پر بھارت کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چھوٹے سے بچے کو مسافروں کو بٹھائے الیکٹرک رکشہ چلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 سالہ راجا گوپال ریڈی اپنے نابینا والدین اور 2 چھوٹے بہن بھائیوں کی کفالت کے لیے رکشہ چلا… Continue 23reading نابینا والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کا بیڑہ آٹھ سالہ رکشہ ڈرائیور نے اٹھا لیا

امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

لاس اینجلس (این این آئی )لاس اینجلس میں امریکی نیوی کا ایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی کی جانب سے ملٹری ہیلی کاپٹر میں سوارپانچ افراد کو مردہ قرار دے دیا گیا ۔امریکی نیوی کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار ایم… Continue 23reading امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا

Page 304 of 4431
1 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 4,431