ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بریانی میں مرغی کی ران کیوں نہیں؟ شادی ہال میدان جنگ میں تبدیل

datetime 26  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں شادی کی تقریب مرغی کی بریانی میں مرغی کی ران ہونے پر لڑائی ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب میں باراتیوں کا پارہ اس وقت ہائی ہوگیا جب انہوں نے محسوس کیا کہ بریانی میں مرغی کی ران موجود نہیں ہے۔

بارتیوں میں سے بعض نے منتظمین سے بریانی میں مرغی کی ران کی عدم موجودگی کا اظہار کیا لیکن ہر بار ان سے مختلف بہانے کردیے گئے جس کے بعد بارتیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔بات تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی تک پہنچ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا پنڈال (شادی ہال) میدان جنگ کی صورت پیش کرنے لگا جس کے بعد پولیس کو طلب کرلیا گیا۔پولیس نے معاملہ ختم کروایا لیکن دولہے نے شادی سے انکار کردی اور بارات واپس چلی گئی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…