ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

مسجد حرام میں ماحول کو خوش گوار رکھنے کے لیے 250 مسٹ فین نصب کر دیے گئے

datetime 7  ستمبر‬‮  2021

مسجد حرام میں ماحول کو خوش گوار رکھنے کے لیے 250 مسٹ فین نصب کر دیے گئے

مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد حرام میں ڈائریکٹر جنرل آپریشن اینڈ مینٹیننس انجینیر عامر بن عواد القمانی نے کی بتایا ہے کہ حرم مکی میں ماحول کو ٹھنڈا اور خوش گوار رکھنے کے لیے ہوا کے ساتھ پانی کی پھوار چھڑکنے والے مسٹ فین لگائے گئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ مسجد حرام اور… Continue 23reading مسجد حرام میں ماحول کو خوش گوار رکھنے کے لیے 250 مسٹ فین نصب کر دیے گئے

طالبان کے ساتھ بات چیت ضروری ہے،جرمن چانسلر

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

طالبان کے ساتھ بات چیت ضروری ہے،جرمن چانسلر

برلن (این این آئی)جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ جرمن حکومت کے ساتھ کام کرنے والے افغانوں کو باہر نکالنے کے لیے بات چیت ضروری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق میرکل نے کہاکہ وہ طالبان، جس نے افغانستان کے تقریبا پورے علاقے پر قبضہ کرلیا ہے، کے ساتھ سیاسی مذاکرات شروع کرنے کے حق میں ہیں۔میرکل… Continue 23reading طالبان کے ساتھ بات چیت ضروری ہے،جرمن چانسلر

کیوی وزیراعظم کا رواں ہفتے ملک میں کورونا لاک ڈائون ختم کرنے کااعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

کیوی وزیراعظم کا رواں ہفتے ملک میں کورونا لاک ڈائون ختم کرنے کااعلان

کینبرا (این این آئی)نیوزی لینڈ کے زیادہ تر شہروں میں جاری کورونا لاک ڈان رواں ہفتے ختم ہوجائیگا تاہم اس عالمی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا شہر آکلینڈ پابندیوں کی زد میں ہی رہے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن نے پیر کے دن کہا کہ جمعرات سے اسکول بھی… Continue 23reading کیوی وزیراعظم کا رواں ہفتے ملک میں کورونا لاک ڈائون ختم کرنے کااعلان

طالبان کا پہلی مرتبہ پنج شیرپرقبضہ ،احمدمسعود کے ترجمان سمیت پانچ کمانڈرہلاک

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

طالبان کا پہلی مرتبہ پنج شیرپرقبضہ ،احمدمسعود کے ترجمان سمیت پانچ کمانڈرہلاک

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان جنگجوئوں نے پہلی مرتبہ شمالی صوبہ پنج شیرپرقبضہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارت اسلامی افغانستان نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر صوبہ پنج شیر کے صدرمقام بازارک شہر اور وہاں واقع گورنرہائوس پر قبضے کی اطلاع دی، امارتِ اسلامی کی اطلاع کے مطابق مجاہدین اللہ کی نصرت سے اس وقت… Continue 23reading طالبان کا پہلی مرتبہ پنج شیرپرقبضہ ،احمدمسعود کے ترجمان سمیت پانچ کمانڈرہلاک

مصر،سات پاکستانیوں سمیت منشیات اسمگلنگ میںملوث 10افراد کو سزائے موت

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

مصر،سات پاکستانیوں سمیت منشیات اسمگلنگ میںملوث 10افراد کو سزائے موت

قاہرہ(این این آئی)مصر کی بحر الاحمر فوجی عدالت نے منشیات اسمگلنگ مشہور مقدمے میں سات پاکستانیوں، ایک ایرانی اور دو مقامی ملزمان سمیت 10 افراد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق فوجی عدالت سے سزائے موت کے حق دار ٹھہرائے جانے والے ملزمان پر بحر احمر… Continue 23reading مصر،سات پاکستانیوں سمیت منشیات اسمگلنگ میںملوث 10افراد کو سزائے موت

امارات نے غیرملکیوں کو گرین ویزااسکیم اورنئی ترغیبات کی پیش کش کردی

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

امارات نے غیرملکیوں کو گرین ویزااسکیم اورنئی ترغیبات کی پیش کش کردی

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات نے ملک کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے موقع پرگرین ویزاکے عنوان سے ایک نئی ویزا اسکیم متعارف کرادی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یواے ای کے غیرملکی تجارت کے وزیرمملکت ثانی الزیودی نے بتایا کہ گرین ویزے کا حامل شخص خود مکتفی ہوگا اور اس کے ویزے کو… Continue 23reading امارات نے غیرملکیوں کو گرین ویزااسکیم اورنئی ترغیبات کی پیش کش کردی

فلپائن کا پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

فلپائن کا پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

منیلا(این این آئی )فلپائن نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات سمیت 10 ممالک کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیویٹرٹے نے 10 ممالک پر سے اپریل میں عائد کی گئی سفری پابندیاں اٹھانے کا اعلان کیا ہے ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔غیرملکی… Continue 23reading فلپائن کا پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

افغانستان میں حالات دہشت گردی اور خانہ جنگی کی طرف لوٹ رہے ہیں،امریکا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں حالات دہشت گردی اور خانہ جنگی کی طرف لوٹ رہے ہیں،امریکا

برلن (این این آئی )امریکہ کے چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے افغانستان کی صورتحال کے بارے میں کہاہے کہ میرے فوجی تخمینے کے مطابق جو حالات ہیں وہ خانہ جنگی کی طرف جا سکتے ہیں۔ میں نہیں جانتا کہ طالبان اپنی طاقت کو مستحکم کر کے گورننس قائم کر سکیں گے۔ان… Continue 23reading افغانستان میں حالات دہشت گردی اور خانہ جنگی کی طرف لوٹ رہے ہیں،امریکا

بھارت میں کورونا کے خلاف دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین کی منظوری دے دی گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

بھارت میں کورونا کے خلاف دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین کی منظوری دے دی گئی

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں کورونا کے خلاف دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین کی منظوری دے دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویکسین کو مسلز کے بجائے جلد میں بغیر انجکشن داخل کیا جاتا ہے، کلینیکل ٹرائل میں ویکسین 67 فیصد موثرثابت ہوئی ہے۔دوسری جانب امریکا میں ڈیلٹا ویرینٹ سے اموات… Continue 23reading بھارت میں کورونا کے خلاف دنیا کی پہلی ڈی این اے ویکسین کی منظوری دے دی گئی

Page 303 of 4431
1 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 4,431