ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاشوں کے ٹکرے کتوں کو ڈالے، خاندان کے قاتل کا اعتراف جرم

datetime 1  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)مصر کی غربیہ گورنری میں تفتیشی حکام نے اپنے خاندان کو ذبح کرنے والے محمد الشرقاوی نامی مجرم کے اعترافی بیانات حاصل کیے ہیں۔ گرفتار ملزم نے دوران تفتیش تہرے قتل کے لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ملزم کا کہنا تھا کہ اس نے اپنی ماں، بہن اور چھوٹے بھائی کو ذبح کیا۔ ان کی لاشوں کو جلایا، انہیں کاٹ کر ٹکڑے ٹکڑے کیا۔ اس کے بعد کچھ کو کتوں کے آگے پھینکا اور کتوں کی خدمت کی۔ اس کا مزید کہنا کہ اس کا اس طرح قتل کرنے کا ارادہ نہیں تھا۔

ملزم نے بتایا کہ اس نے اپنا جرم صبح پانچ بجے انجام دیا۔اس نیاپنا چاقو نکالا اورپہلے اپنے بھائی پر وار کیا۔ جب اسے قتل کردیا تو پھر ماں اور اس کے بعد بہن کو ذبح کیا۔ وہ ذہنی طور پر بیمار نہیں ہے اور نہ ہی کسی نفسیاتی عارضے کا شکار ہے۔ملزم نے انکشاف کیا کہ اپنے جرم کو انجام دیتے ہوئے اس نے اپنی والدہ اور بہن بھائیوں کی لاشوں کو کاٹنے کے لیے 20 چاقوں کا استعمال کیا۔ اس نے مزید کہا کہ مقتولین کی کچھ باقیات گھر کے فریج میں رکھ دیں اور دوسرا حصہ کتوں کو پھینک دیا۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…