بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چینی خلائی راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد تباہ

datetime 2  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(این این آئی)چین میں خلائی راکٹ حادثاتی طور پر ٹیسٹ کے دوران خود بخود لانچ ہونے کے بعد فضا میں کچھ دیر آگے بڑھنے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ راکٹ ایک نجی چینی کمپنی کا تھا جو کہ اتوار کو چینی صوبے ہینان کے پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔

چینی کمپنی کی جانب سے بیان میں تکنیکی خرابی کو حادثے کی وجہ بتایا گیا ہے۔کمپنی نے بیان میں کہا کہ کمپیوٹر خود بخود بند ہوگیا تھا اور راکٹ ٹیسٹ بینچ کے جنوب مغرب میں 1.5 کلومیٹر دور ایک پہاڑ میں گرا۔ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تباہ ہونے والا (Tianlong-3) راکٹ چین کے سیٹلائٹ انٹرنیٹ نیٹ ورک کی تعمیر میں مدد کے لیے بنایا گیا تھا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…