پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

امارات میں چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ لگنا شروع ہو گئی

datetime 28  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی (این این آئی)عرب ممالک میں ان دنوں شدید گرمی جاری ہے، جہاں شہری پریشان ہیں وہیں اب گاڑیاں بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں سڑکوں پر چلتی گاڑیاں بھی آتشزدگی کا شکار ہوگئی ہیں۔ان دنوں متحدہ عرب امارات میں 50 ڈگری سے بھی اوپر جا چکا ہے، ایسے میں امارات کی گاڑیوں میں آگ لگنے کے واقعات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

جہاں شہری گرمی کے باعث پریشان ہیں، وہیں اب مالی مشکلات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، کیونکہ گاڑیوں کی صحیح دیکھ بھال نہ ہونے پر یہ واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ری ایکشن فائر سپریشن کے سی ای او سام مالنس کے کہتے ہیں کہ گاڑیوں میں آگ لگنے کی بڑی وجہ گاڑیوں کی دیکھ بھال نہ کرنا ہے۔سی ای او کے مطابق نظر انداز کیے گئے انجن کمپارٹمنٹس میں آگ لگنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ میں یہی مشورہ دوں گا کہ سخت گرمی سے قبل اپنی گاڑی کی سروس ضرور کرائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…