منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا اور چین نیوکلیئر ہتھیاروں پر بات چیت کیلئے رضا مند

datetime 22  جون‬‮  2024 |

نیویارک (این این آئی) عالمی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور چین نے نیوکلیئر ہتھیاروں پر بات چیت کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ 5 سال میں پہلی بار امریکا اور چین نے نیوکلیئر ہتھیاروں پر گفتگو کرنے کی حامی بھری ہے، اس حوالے سے دونوں عالمی قوتوں کے وفود آئندہ مارچ میں جوہری ہتھیاروں کی روک تھام پر بات چیت کریں گے۔

عالمی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کو تائیوان کیخلاف چین کی طرف سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خدشہ ہے جبکہ چین نے تائیوان کیخلاف ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے صاف انکار کرتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…