بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسٹریلیا نے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنی کردی

datetime 3  جولائی  2024 |

کینبرا(این این آئی)آسٹریلوی حکومت نے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنی کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے غیر ملکی طلبہ کی ویزا فیس دوگنا کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی طلبہ کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث کیا گیا ہے۔اسٹوڈنٹ ویزا فیس 710 ڈالر سے بڑھا کر 1600 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

وزٹ ویزا پر آئے ہوئے افراد ویزا تبدیل کرنے کے اہل نہیں ہونگے۔اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ سال 5 لاکھ 48 ہزار 800 افراد نے آسٹریلیا کا ویزا حاصل کیا تھا۔حکام کی جانب سے اسٹوڈنٹ ویزا میں توسیع کے قوانین بھی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…