جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکا میں سمندری طوفان سے تباہی،8افرادہلاک

datetime 9  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں سمندری طوفان بیرل سیسیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ریاست ٹیکساس اورلوئیزیانا میں مختلف حادثات میں آٹھ افرادہلاک،پندرہ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان گزشتہ روز ٹیکساس سے ٹکڑایا،جس نیریاست آرکنساس اورلوئیزیانا کوبھی متاثرکیا۔30لاکھ گھروں اور کاروباری مراکز کوبجلی کی فراہمی معطل ہو گئی،انتظامیہ کا کہنا تھاکہ جس بجلی بحالی میں کئی روز لگ سکتے ہیں۔

شدید طوفانی بارشوں سے سڑکیں زیرآب آگئیں،گاڑیاں ڈوب گئیں،تیز ہواوں سے درخت اکھڑ گئے،گھروں اورانفراسٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا،طوفان بیرل سیریاستیں مسوری الینوائے،انڈیانا،ٹینیسی،اوہائیو اور مشی گن بھی متاثر ہونے کا امکان ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…