بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

لاکھوں ڈالرغیرملکی امداد کا افغانستان میں غلط استعمال ہونے لگا

datetime 20  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(این این آئی)غیرملکی امداد ملنے کیباوجود طالبان وہ پیسہ دہشتگردی کو کنٹرول کرنے کی بجائے اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی امدادکا سب سے بڑا حصہ دارافغانستان آج بھی دہشتگردی کی دوڑ میں سر فہرست ہے،افغانی میڈیا کیمطابق غیرملکی امدادکا بڑا حصہ کرپشن کی نظرہو جاتا ہے۔

طالبان حکومت لاکھوں ڈالرکی امداد کا غلط استعمال کررہی ہے،ذرائع کیمطابق امدادضرورت مندوں تک پہنچنے سیپہلے ہی غائب ہوجاتی ہے،فارن فنڈنگ کا ذیارہ ترحصہ اعلی حکام کیذاتی ایجنڈوں پرخرچ کردیا جاتا ہے،طالبان اس بات کے کسی کو جوابدہ نہیں کہ امداد آخر کہاں جاتی ہے؟،معاشی بدحالی، بھوک اورغربت کے مسائل کو سامنیرکھ کرطالبان حکومت غیرملکی حکوتوں سے مالی امداد کا مطالبہ کرتی ہے۔عالمی برادری کو چاہیے کہ افغانستان کو دی گئی غیرملکی امداد کی مینیجمنٹ پر مانیٹرنگ ٹیم قائم کرے جو امداد کو منظم طریقے سے تقسیم کر سکے۔



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…