منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ڈونلڈ لوکی پاکستان کیلئے10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی درخواست

datetime 24  جولائی  2024 |

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی اور وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی طرف سے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر پاکستان کے لیے امداد کی درخواست کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں پیشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ رقم پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ، اقتصادی اصلاحات اور قرض میں مدد کے لیے دی جائے گی۔ڈونلڈ لو نے کہا کہ امدادی رقم سے پاکستان کو اپنی معیشت کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے اسی موقع پر یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جمہوریت اور انسانی حقوق کی حمایت پر توجہ مرکوز ہے۔ڈونلڈ لو کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں خواتین اور اقلیتی گروہوں کی صورت حال پر تشویش ہے۔اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی اور وسط ایشیا نے کمیٹی کے سامنے کہا کہ افغان شہریوں کے حقوق کے احترام تک طالبان حکومت سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…