جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل تباہ،20اہلکاروں سمیت 32افرادہلاک

datetime 24  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی ) بھارتی بحریہ کا گائیڈڈ میزائل فریگیٹ آئی این ایس برہم پتر پراسرار دھماکے میں تباہ ہو گیا ،گائیڈڈ میزائلوں سے لیس بھارتی فریگیٹ کے تباہ ہونے سے نیوی کے 20 اہلکاروں سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے باعث بحری جہاز مرمت کے قابل بھی نہ رہا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق تین سکھ اہلکاروں نے جو اگنی پاتھ اسکیم کے تحت بحریہ میں شامل ہوئے تھے، دانستہ طور پر جہاز کے ایمونیشن ڈپو کو تباہ کیا جس سے دھماکہ ہوا۔واقعہ کے بعد سے تینوں سکھ اہلکار مبینہ طور پر لاپتہ ہیں۔ گھروں پر چھاپوں کے باوجود ان کا کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔واقعہ کے ردعمل کے طور پر بھارتی بحریہ نے تمام سکھ اور مسلمانوں اہلکاروں کو معطل کر دیا۔ہندوتوا نظریہ نے بھارتی قوم کو بری طرح سے متاثر کیا ، جس سے تقسیم بڑھ گئی، سکھوں کی برداشت جواب دے گئی اور اب وہ واضح طور پر اپنے حقوق کیلئے کھڑے ہو گئے ہیں۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…