پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب : مرغی کے گوشت کی درآمد پر پابندی

datetime 25  جولائی  2024 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے برازیل سے مرغی کے گوشت کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے برازیل میں مرغیوں میں نیوکیسل نامی بیماری پھیلنے کے بعد پولٹری مصنوعات کی درآمد پر عارضی پابندی لگائی ہے۔

سعودی حکام کا کہنا تھا کہ برازیل سے درآمد کی جانے والی پولٹری مصنوعات پر عائد کی جانے والی عارضی پابندی سے سعودی مارکیٹ پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا اور نہ ہی اس وجہ سے قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔سعودی حکام کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پولٹری مصنوعات میں خود کفالت حاصل کرنا چاہتا ہے اور زیادہ سے زیادہ مقامی پیداوار کی صلاحیت بڑھا کر اسے سو فیصد تک لانا چاہتا ہے۔سعودی حکام کے مطابق کئی ممالک سے صرف 30 فیصد ہی تازہ یا فروزن چکن درآمد کی جارہی ہے، کوشش ہے کہ مقامی مارکیٹ سے اپنی سو فیصد ضروریات پوری کرنے کے بعد پڑوسی ممالک کو پولٹری مصنوعات برآمد کرسکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…