اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ ،18 افراد ہلاک

datetime 24  جولائی  2024 |

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپالی ائیر لائن کا طیارہ ٹیک آف کے دوران کھٹمنڈو میں حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 18افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق کھٹمنڈو ائیر پورٹ پر ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے سوریا ائیر لائن طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 19 افراد سوار تھے۔ حادثے کے فوری بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔

طیارہ حادثے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ، حادثے کے فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کرکے جہاز کے کپتان منیش سکایا کو ریسکیو کر کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔حادثے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکی ہیں تاہم طیارہ ٹیک آف کے دوان پھسلن کے باعث حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…