بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حج خلاف ورزی پر50ہزارریال جرمانہ اور جیل کی سزا کااعلان

datetime 26  فروری‬‮  2024

حج خلاف ورزی پر50ہزارریال جرمانہ اور جیل کی سزا کااعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے زائرین اور رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آئندہ حج سیزن 2024 میں ضروری اجازت نامے حاصل کیے بغیر شرکت نہ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس نظام کی ہموار کارروائی کو یقینی بنانے اور ممکنہ خلاف ورزیوں کو کم کرنے کے لیے سخت سزائیں متعارف کروائی گئی ہیں۔جنرل… Continue 23reading حج خلاف ورزی پر50ہزارریال جرمانہ اور جیل کی سزا کااعلان

آن لائن گیم کیلئے لیا قرض اتارنے کیلئے نوجوان نے ماں کو قتل کر ڈالا

datetime 26  فروری‬‮  2024

آن لائن گیم کیلئے لیا قرض اتارنے کیلئے نوجوان نے ماں کو قتل کر ڈالا

فتح پور(این این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک بیٹے نے آن لائن گیم سے لیے جانے والے ادھار پیسے واپس کرنے کے لیے اپنی والدہ کو قتل کر ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ فتح پور میں پیش آیا جہاں ہیمانشو نامی شخص آن لائن گیم کا شوقین تھا اور جو مسلسل ہارنے پر آن… Continue 23reading آن لائن گیم کیلئے لیا قرض اتارنے کیلئے نوجوان نے ماں کو قتل کر ڈالا

انٹرکے طالب علم نے امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی

datetime 24  فروری‬‮  2024

انٹرکے طالب علم نے امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت: 12ویں جماعت کے طالب علم نے بورڈ کا امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے اپنی زندگی کو ختم کرنے کا انتہائی قدم اٹھایا۔ نوجوان کے والدین نے بتایا کہ ان کا 19 سالہ بیٹا 12… Continue 23reading انٹرکے طالب علم نے امتحان دینے کے بعد خودکشی کرلی

مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی میں دنیا بھر کی معروف شخصیات کی شرکت متوقع

datetime 24  فروری‬‮  2024

مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی میں دنیا بھر کی معروف شخصیات کی شرکت متوقع

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل منعقد تقریبات میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی فہرست جار کردی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ 12 جولائی کو ممبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ ان کی… Continue 23reading مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی میں دنیا بھر کی معروف شخصیات کی شرکت متوقع

مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2024

مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

مکہ مکرمہ(این این آئی) خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہیں۔ خاتون کے پرچم لہرانے کے کچھ سکینڈز بعد سیکورٹی اہلکار نے آ کرخاتون… Continue 23reading مسجد الحرام میں خاتون کو فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

شادی سے انکار پر خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرلیا

datetime 24  فروری‬‮  2024

شادی سے انکار پر خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرلیا

حیدرآباد(این این آئی) شادی سے انکار کرنے پر تاجرخاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرلیا۔بھارتی رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں کاروبار کرنے والی ایک خاتون نے بات چیت اور شادی کرنے سے انکارپر مقامی میوزک چینل کے اینکر کو اغوا کروالیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون نے رشتہ کرانے والی… Continue 23reading شادی سے انکار پر خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرلیا

بائیڈن کا مجھے پاگل کہنا بدتمیزی ہے،روسی صدر

datetime 23  فروری‬‮  2024

بائیڈن کا مجھے پاگل کہنا بدتمیزی ہے،روسی صدر

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کی جانب سے انہیں پاگل قرار دینے کا مذاق اڑایا اور ان کے لیے توہین آمیز گفتگو کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پوتین کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جوبائیڈن سے روس کے لیے زیادہ موزوں امریکی صدرثابت ہوں… Continue 23reading بائیڈن کا مجھے پاگل کہنا بدتمیزی ہے،روسی صدر

ایران نیوکلئیر پاور بن چکا، امریکی ماہر کا دعوی

datetime 22  فروری‬‮  2024

ایران نیوکلئیر پاور بن چکا، امریکی ماہر کا دعوی

واشنگٹن(این این آئی)کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو اور انسٹی ٹیوٹ فار گلوبل اکنامک گروتھ کے چیئرمین رچرڈ ڈبلیو رہن نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر ایران کے پاس پانچ نیوکلئیر بم ہیں اور مئی تک ان کی تعداد ایک درجن تک ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے آرٹیکل میں رچرڈ نے… Continue 23reading ایران نیوکلئیر پاور بن چکا، امریکی ماہر کا دعوی

ہم پر ظلم ہواتوپاکستان 10منٹ میں دہلی پہنچنے گا،بھارتی کسان

datetime 22  فروری‬‮  2024

ہم پر ظلم ہواتوپاکستان 10منٹ میں دہلی پہنچنے گا،بھارتی کسان

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کسانوں کا دہلی چلو مارچ نویں روز بھی جاری, ہریانہ پولیس کا کسان مظاہرین پر تشدد,کسان رہنمائوں نے نئے نظام پر حکومت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا جبکہ بھارتی سکھ ریٹائرڈ فوجیوں نے بھی مودی سرکار کو خبردار کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ… Continue 23reading ہم پر ظلم ہواتوپاکستان 10منٹ میں دہلی پہنچنے گا،بھارتی کسان

1 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 4,579