جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2021

آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی

ینگون (آن لائن) فوجی بغاوت کے بعد میانمار کی سابق رہنما آنگ سان سوچی کو 4 سال کی قید سنا دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یکم فروری کی بغاوت کے بعد سے فوج کی جانب سے آنگ سان سوچی کے خلاف سینکڑوں مقدمات میں سے پہلا فیصلہ سنایا گیا ہے۔ یہ فیصلہ… Continue 23reading آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنادی گئی

ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر طیب رجب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی۔ترکی کی پولیس نے صدر ایردوان پر حملے کی کوشش نا کام بنا دی۔ ترک صدرپر صوبہ سیرت کے دورہ کے موقع پر حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔مقامی میڈیا کے مطابق ہفتہ کی شب ترکی کے شہر… Continue 23reading ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام

سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت، امریکہ اور یورپ کو تشویش

datetime 5  دسمبر‬‮  2021

سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت، امریکہ اور یورپ کو تشویش

کابل (این این آئی)امریکہ اور یورپ سمیت دیگر ممالک نے طالبان کے ہاتھوں افغان سکیورٹی فورسز کے سابق اہلکاروں کی مبینہ ہلاکتوں اور جبری گمشدگیوں کی مذمت کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اتوار کو امریکہ، یورپی یونین، برطانیہ، آسٹریلیا، جاپان اور دیگر ممالک نے… Continue 23reading سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت، امریکہ اور یورپ کو تشویش

سعودی عرب کی اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب کی اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت

ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے 31 جنوری 2022 تک توسیع کے احکامات جاری کر دیئے۔سعودی عرب نے سفری پابندی والے ممالک کے اقامہ ہولڈر شہریوں کو خصوصی رعایت دیتے ہوئے اقامہ اور خروج وعودہ کی مدت میں 31 جنوری 2022 تک توسیع کے احکامات… Continue 23reading سعودی عرب کی اقامہ ہولڈر غیر ملکی شہریوں کو خصوصی رعایت

الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پیوٹن

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پیوٹن

ماسکو (این این آئی)روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے۔ ان کے منصب کی موجودہ مدت سن 2024 میں پوری ہو رہی ہے۔روس کے صدر ولادیمیر پوٹن رواں صدی کے اوائل سے اپنے ملک کے اقتدار پر… Continue 23reading الیکشن میں حصہ لینے کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، روسی صدر پیوٹن

روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی‘ نیٹو کی دھمکی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی‘ نیٹو کی دھمکی

لٹویا(این این آئی)شمالی اوقیانوس کے ممالک کے اتحاد (نیٹو) کے سکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے یوکرائن کے حوالے سے روس کے ارادوں سے خبردار کیا ہے۔ لیٹویا میں نیٹو فورسز کا دورہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روس کے ارادوں کے حوالے سے کوئی واضح چیز موجود نہیں البتہ رواں سال دوسری مرتبہ… Continue 23reading روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی‘ نیٹو کی دھمکی

ایران کیساتھ جوہری معاہدے کے تمام امور طے پا گئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2021

ایران کیساتھ جوہری معاہدے کے تمام امور طے پا گئے

ویانا(این ین آئی)سینئر یورپی سفارت کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ویانا میں جاری مذاکرات میں جوہری معاہدے کے مسودے کا 70 سے 80 فیصد امور پر اتفاق رائے ہوچکا ہے۔انہوں نے خبر رساں ادارے ’’رائیٹرز‘‘ کو بتایا کہ ایران کے ساتھ بات چیت کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانا ضروری ہے… Continue 23reading ایران کیساتھ جوہری معاہدے کے تمام امور طے پا گئے

خالدہ ضیا علاج کیلئے بیرون ملک نہ گئیں تو ان کی جان کو خطرہ ہے،بنگلہ دیشی ڈاکٹرز

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

خالدہ ضیا علاج کیلئے بیرون ملک نہ گئیں تو ان کی جان کو خطرہ ہے،بنگلہ دیشی ڈاکٹرز

ڈھاکہ(این این آئی) بیمار اپوزیشن رہنما اور سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کا علاج کرنے والے بنگلہ دیشی ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اگر انہیں علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دی گئی تو ان کی جان کو خطرہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ کی سخت مخالف 76… Continue 23reading خالدہ ضیا علاج کیلئے بیرون ملک نہ گئیں تو ان کی جان کو خطرہ ہے،بنگلہ دیشی ڈاکٹرز

کورونا کے نئے ویریئنٹ سے جنوبی افریقہ کے ماہرین تشویش کا شکار

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

کورونا کے نئے ویریئنٹ سے جنوبی افریقہ کے ماہرین تشویش کا شکار

پریٹوریا (این این آئی)جنوبی افریقہ میں کووڈ 19 کے نئے ویریئنٹ کے سامنے آنے کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پریٹوریا کی تشوانے یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے متعدد طلبہ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد یونیورسٹی نے کچھ امتحانات ملتوی کر دیے ہیں… Continue 23reading کورونا کے نئے ویریئنٹ سے جنوبی افریقہ کے ماہرین تشویش کا شکار

Page 284 of 4431
1 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 289 290 291 292 293 4,431