ایک بیٹا جہاز سے لٹک کر ہلاک ، دوسرے کا کوئی پتہ نہیں،افغان والد
کابل (این این آئی)افغانستان سے تباہ کن امریکی انخلا کی پہلی برسی قریب آتے ہی ایک انتہائی ہولناک سانحے کا شکار ہونے والے ایک نوجوان کی المناک موت کا واقعہ بھی ذہن میں تازہ ہو رہا ہے۔17 سالہ زابی رضائی ان مایوس شہریوں میں سے ایک تھے جنہوں نے 16 اگست 2021 کو کابل کے… Continue 23reading ایک بیٹا جہاز سے لٹک کر ہلاک ، دوسرے کا کوئی پتہ نہیں،افغان والد