ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

مصر میں قدیم سلطنت کے سونے کے ٹکڑے دریافت

datetime 13  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(این این آئی)نیل ڈیلٹا کے علاقے میں 63مقبروں میں مصر کی آخری سلطنت کے قدیم نمونوں کا ایک ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔غیرملکی میڈیاکے مطابق مصر کی اتھارٹی برائے نوادرات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ نیل ڈیلٹا کے علاقے میں درجنوں مقبروں میں قدیم مصر کی آخری سلطنت کے نمونوں کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے۔

وزارت سیاحت اور نوادرات کی ترجمان نیوین المعارف نے کہا کہ ان نمونوں میں سونے کے ٹکڑے اور مصر کے اواخر اور بطلیما کے ادوار کے زیورات شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ اشیا ملک کے عجائب گھروں میں سے کسی ایک میں نمائش کے لیے رکھی جا سکتی ہیں۔وزارت نے گزشتہ ماہ ماہرین آثار قدیمہ کی جانب سے دمیٹا شہر میں تیل الدیر کے مقبرے میں مٹی کے اینٹوں کے مقبروں کی دریافت کی تصدیق کی تھی۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…