جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بنگلادیش،شیخ حسینہ اور 15اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج

datetime 15  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(این این آئی)بنگلا دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف ایک رکشہ ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ، سابق وزیر ٹرانسپورٹ، سابق وزیر دفاع اور سابق وزیر خارجہ سمیت 11اعلیٰ حکام کو قتل کے ایک اور کیس میں نامزد کیا گیا ہے۔

مقدمے میں کہا گیا کہ طلبا احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر اور اطراف میں اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہاں کھڑے ایک رکشہ ڈرائیور کو گولی لگ گئی تھی اور ان کی موت واقع ہوگئی تھی۔اس طرح حکومت کے خاتمے کے بعد سے یہ شیخ حسینہ واجد پر پانچواں اور قتل کا تیسرا مقدمہ ہے جبکہ انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل میں بھی ایک قتل کیس پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…