جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

برطانیہ میں خالصتان کے حق میں ووٹنگ، حتمی نقشہ جاری نقشے میں پنجاب کے ساتھ کن علاقوں کو خالصتان کا حصہ دکھایا گیا ؟بھارت بوکھلا اٹھا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

برطانیہ میں خالصتان کے حق میں ووٹنگ، حتمی نقشہ جاری نقشے میں پنجاب کے ساتھ کن علاقوں کو خالصتان کا حصہ دکھایا گیا ؟بھارت بوکھلا اٹھا

لندن(این این آئی)بھارت سے آزادی کیلئے برطانیہ کے شہر لوٹن اور لیڈز میں خالصتان کی آزادی کے حق میں ووٹ ڈالے گئے۔ سکھ فار جسٹس نے خالصتان کا حتمی نقشہ بھی جاری کر دیا۔ نقشے میں پنجاب کے ساتھ ہریانہ اور ہماچل پردیش کو بھی خالصتان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اکھنڈ… Continue 23reading برطانیہ میں خالصتان کے حق میں ووٹنگ، حتمی نقشہ جاری نقشے میں پنجاب کے ساتھ کن علاقوں کو خالصتان کا حصہ دکھایا گیا ؟بھارت بوکھلا اٹھا

کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022

کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون کے شوہر کی دسمبر میں موت واقع ہوگئی تھی،… Continue 23reading کورونا کے خوف سے خاتون نے بچے سمیت زہر پی لیا

ویانا بات چیت میں معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، ایران

datetime 9  جنوری‬‮  2022

ویانا بات چیت میں معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، ایران

ویانا (این این آئی )ویانا میں ایران کے سینئر مذاکرات کار علی باقری نے اعلان کیا ہے کہ ایک حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق علی باقری نے اپنے بیان میں کہا کہ بات چیت میں شریک زیادہ تر ممالک اس نمایاں پیش رفت… Continue 23reading ویانا بات چیت میں معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں، ایران

ایرانی بندرگاہ یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کا اہم ذریعہ ہے،اقوام متحدہ

datetime 9  جنوری‬‮  2022

ایرانی بندرگاہ یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کا اہم ذریعہ ہے،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک مجوزہ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ایران اپنی ایک بندرگاہ کے ذریعے یمن اور دیگرمقامات پر ہزاروں ہتھیار برآمد کر رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی خفیہ رپورٹ کے مسودے میں بتایا گیا کہ امریکی بحریہ نے بحیرہ عرب میں ہزاروں راکٹ لانچر، مشین گنیں، اسنائپررائفلیں… Continue 23reading ایرانی بندرگاہ یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کا اہم ذریعہ ہے،اقوام متحدہ

طالبان نے افغانستان میں ڈمی خاتون ماڈلز کے سر قلم کر دئیے

datetime 5  جنوری‬‮  2022

طالبان نے افغانستان میں ڈمی خاتون ماڈلز کے سر قلم کر دئیے

کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبے ہرات میں ملبوسات فروخت کرنے والے دکانداروں نے طالبان کی جانب سے نئی ہدایات جاری ہونے کے بعد دکانوں کے ملبوسات پہنے تشہیری پتلوںاورمجسموں سے سر علیحدہ کرنے شروع کر دئیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کی وزارت امر بالمعروف ونہی عن المنکرنے گذشتہ ہفتے یہ احکامات جاری کیے تھے کہ چہروں… Continue 23reading طالبان نے افغانستان میں ڈمی خاتون ماڈلز کے سر قلم کر دئیے

قازقستان ،صدر نے’’نا اہل حکومت‘‘ کو فارغ کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022

قازقستان ،صدر نے’’نا اہل حکومت‘‘ کو فارغ کردیا

الماتے(این این آئی)قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، پرتشدد مظاہروں کے بعد قازقستان کے صدر نے کابینہ برطرف کر دی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق قازقستان کے صدر نے وزیراعظم عسکر مامن کا استعفی قبول کرلیا ہے، نائب وزیراعظم نئی کابینہ کی تشکیل تک وزیراعظم کی ذمہ داریاں… Continue 23reading قازقستان ،صدر نے’’نا اہل حکومت‘‘ کو فارغ کردیا

بحیرہ احمر میں روابی کی ہائی جیکنگ جہاز رانی کے لیے خطرہ ہے، امریکہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022

بحیرہ احمر میں روابی کی ہائی جیکنگ جہاز رانی کے لیے خطرہ ہے، امریکہ

واشنگٹن/ریاض(این این آئی)امریکی دفتر خارجہ نے یمن کے شہر الحدیدہ کے ساحلی شہر کی سمندری حدود میں متحدہ عرب امارات کا پرچم بردار روابی نامی بحری جہاز کو ہائی جیک کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ نے روابی کی ہائی جیکنگ کو بحیرہ احمر میں جہاز رانی کے لیے خطرے کے… Continue 23reading بحیرہ احمر میں روابی کی ہائی جیکنگ جہاز رانی کے لیے خطرہ ہے، امریکہ

سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ صالح اللحیدان کی وفات

datetime 5  جنوری‬‮  2022

سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ صالح اللحیدان کی وفات

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں معروف عالم دین اور سینئر علما کمیٹی کے رکن شیخ صالح محمد اللحیدان انتقال کر گئے۔ انہیں چند ہفتے قبل علالت کے سبب ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ اللحیدان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹرپر وفات کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ شیخ… Continue 23reading سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ صالح اللحیدان کی وفات

حائل میں فنل سائیکلون کے سامنے آنے پرسعودی محکمہ موسمیات کی رائے

datetime 5  جنوری‬‮  2022

حائل میں فنل سائیکلون کے سامنے آنے پرسعودی محکمہ موسمیات کی رائے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کے قومی مرکز نے حالیہ عرصے میں حایل کے علاقے میں موسم کے ایک موسمی مظہرکی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو پر تبصرہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسمیاتی مرکز نے وضاحت کی کہ اس موسمیاتی مظہر میں شدید ریتلے طوفان کو دیکھا گیا جس کی… Continue 23reading حائل میں فنل سائیکلون کے سامنے آنے پرسعودی محکمہ موسمیات کی رائے

Page 277 of 4431
1 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 4,431