منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

datetime 22  اگست‬‮  2024 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی فضائی کمپنی ایئر انڈیا کی ممبئی سے آنے والی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بم کی اطلاع پر طیارے کی ترواننت پورم کے ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔بم کی اطلاع ملنے پر ترواننت پورم کے ایئر پورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ب

ھارتی طیارے فلائٹ نمبر AI 657 میں 135 مسافر سوار تھے جنہیں بحفاظت طیارے سے نکال لیا گیا ہے۔ ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا تھا کہ مذکورہ طیارے کو صبح 8 بجے ایئر پورٹ پر ہنگامی بنیاد پر اتارا گیا۔ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق طیارے کو آئسولیٹ کر کے دھماکا خیز مواد کی تلاش کی جا رہی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…