منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ پر ایک اور قاتلانہ حملے کی دھمکی کے ملزم کی شناخت ظاہر

datetime 23  اگست‬‮  2024 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں انتخابات نومبر میں ہوں گے۔ اس سے قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ بھی ہوچکا ہے جس میں وہ بال بال بچے لیکن ان کی پریشانی کم نہیں ہوسکی ہیں اب ایریزونا پولیس ایک شخص کی تلاش میں ہے جس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سوشل میڈیا پر دھمکی دی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق شیرف کے دفتر نے بتایا کہ 66 سالہ رونالڈلی سیورڈ کے خلاف وارنٹ ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مذکورہ شخص کی دھمکی سے زیادہ خوفزدہ نہیں ہوں لیکن وہ کام کرنا چاہتا ہوں جو برے لوگوں کے لیے بہت برا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…